پی ایس ایل 10کی ٹرافی کی بحیرہ عرب میں رونمائی

پی ایس ایل 10کی ٹرافی کی بحیرہ عرب میں رونمائی

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی (The Luminara Trophy) رکھا گیا ہے ،کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اور ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے ہ ٹرافی پی ایس ایل کے سٹیک ہولڈرز کے حوالے کی۔ٹرافی چاندی سے تیار کی گئی ہے جس میں 22 ہزار سے زائد زرقون کے پتھر استعما کئے گئے ہیں، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ یہ ٹرافی لیگ کی چمکتی ہوئی میراث اور اس کے روشن مستقبل کی نمائندگی کرتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں