ڈیوڈ وارنر بھارتی ایئر لائن سے ناراض

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے سابق کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو پائلٹ نہ ہونے کی وجہ سے بھارتی ایئر لائن کی پرواز کے لیے گھنٹوں انتظار کرنا پڑا۔ڈیوڈ وارنر نے ٹویٹ کیا۔۔
جس میں انہوں نے ایئر لائن سے شکوہ کیا کہ ہم ایک ایسے ہوائی جہاز میں سوار ہوگئے ہیں جس میں کوئی پائلٹ موجود نہیں۔