ملتان سلطانز ایک میچ میں سب سے زیادہ تبدیلیاں کرنے والی ٹیم بن گئی

ملتان سلطانز ایک میچ میں سب سے  زیادہ تبدیلیاں کرنے والی ٹیم بن گئی

ملتان(سپورٹس رپورٹر) ملتان سلطانز ایک میچ میں سب سے زیادہ تبدیلیاں کرنے والی ٹیم بن گئی، گزشتہ روز پشاور زلمی کے خلاف میچ میں ملتان سلطانز نے 8تبدیلیاں کیں۔۔

کپتان محمد رضوان ،یاسر خان اور ڈیوڈ ویلی کے علاوہ پوری ٹیم تبدیل کردی گئیں، پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بارایسا ہوا ہے کہ کسی ٹیم نے اتنی بڑی تبدیلیاں کی ہوں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں