ارینا سبالینکا ٹاپ 16 راؤنڈ میں داخل

روم (سپورٹس ڈیسک)بیلا روس کی ٹینس سٹار ارینا سبالینکا اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئی ۔
27 سالہ بیلاروسی ٹینس سٹار نے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے تیسرے راؤنڈ میں حریف امریکی ٹینس کھلاڑی صوفیہ کینن کو 6-3،3-6 اور 3-6سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔