آئی پی ایل،بھارتی کرکٹ بورڈ رولز تبدیل کرنے پر مجبور

آئی پی ایل،بھارتی کرکٹ  بورڈ رولز تبدیل کرنے پر مجبور

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے دوران نقصان سے پریشان بھارتی کرکٹ بورڈ رولز تبدیل کرنے پر مجبور ہوگیا۔

 آئی پی ایل فرنچائزز کو 18 ویں سیزن کے بقیہ میچز کے لیے عارضی متبادل کھلاڑیوں کو سائن کرنے کی اجازت دے گی تاہم کھلاڑی اگلی نیلامی سے پہلے برقرار رکھنے کے لیے نااہل رہیں گے ۔ قوانین صرف اس صورت میں متبادل کھلاڑی کی اجازت دیتے ہیں جب کسی کھلاڑی کو چوٹ یا بیماری لاحق ہو۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں