سٹراسبرگ انٹرنیشنل ٹینس،ایلینا ریباکینا کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
سٹراسبرگ (سپورٹس ڈیسک)قازقستان کی نامور ٹینس سٹار ایلینا ریبا کینا ڈبلیو ٹی اے سٹراسبرگ انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئی ۔
25 سالہ قازقستان کی ٹینس سٹار نے چین کی حریف کھلاڑی وانگ ژینیو کو شکست دی۔