پاکستان سافٹ بال فیڈریشن کے صدر آصف عظیم انتقال کرگئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سافٹ بال فیڈریشن کے صدر آصف عظیم انتقال کرگئے ۔انہیں 2 ہفتے قبل دل کا دورہ پڑا تھا ۔
آصف عظیم پاکستان سافٹ بال فیڈریشن کے صدر کیساتھ ساتھ پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے میڈیا کوآرڈینیٹر بھی تھے ۔