سپرلیگ فائنل،قلندرز کے دو کھلاڑی آپس میں ٹکرا گئے

سپرلیگ فائنل،قلندرز کے دو  کھلاڑی آپس میں ٹکرا گئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سپرلیگ سیزن 10 کے فائنل میں فیلڈنگ کے دوران لاہور قلندرز کے دو کھلاڑی آپس میں ٹکرا گئے ۔قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے۔۔

 فائنل میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے قلندرز کے آصف علی اور محمد نعیم باؤنڈری لائن پر آپس میں ٹکرائے ۔دونوں کھلاڑیوں کو ڈاکٹرز نے گراؤنڈ میں ہنگامی طبی امداد فراہم کی جس کے بعد میچ شروع ہوا تو فیلڈنگ کے دوران آصف علی کی طبیعت خراب ہوئی جس پر انہیں ڈاکٹر میدان سے باہر لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں