پاکستان ٹیم کیساتھ پہلی سیریز اس سے بہتر نہیں ہو سکتی:ہیسن

پاکستان ٹیم کیساتھ پہلی سیریز  اس سے بہتر نہیں ہو سکتی:ہیسن

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کے ساتھ میری پہلی سیریز اس سے بہتر نہیں ہو سکتی تھی۔۔۔

 ہم نے اپنے آپ کو چیلنج کرنے کے لیے تیار کیا۔ بنگلہ دیش ٹیم کو وائٹ واش کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام میں مائیک ہیسن نے کہا کہ ہم نے مختلف کمبی نیشن آزمائے ، ضرورت کے مطابق بیٹنگ لائن بنائی اور بالنگ میں اپنی کاکردگی جانچی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں