کرکٹ تاریخ میں تاخیر سے ٹاس ہونے کا انوکھا واقعہ

کرکٹ تاریخ میں تاخیر سے  ٹاس ہونے کا انوکھا واقعہ

لندن(سپورٹس ڈیسک)کرکٹ کی تاریخ میں تاخیر سے میچ کا ٹاس ہونے کا انوکھا واقعہ رونما ہوگیا۔

میزبان انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کھیلنے والی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی بس ٹریفک میں پھنسنے کے بعد 40 منٹ تاخیر سے اوول گراؤنڈ پہنچی۔ میچ کا ٹاس 40 منٹ تاخیر سے ہوا۔انگلش کھلاڑی جوز بٹلر، لیوک ووڈ اور ثاقب سمیت دیگر سائیکل پر سٹیڈیم پہنچے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں