ثناء میر نے لارڈز گراؤنڈ کی گھنٹی بجاکر ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

ثناء میر نے لارڈز گراؤنڈ کی گھنٹی بجاکر ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

لارڈز(سپورٹس ڈیسک )آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے والی پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔

ثناء میر نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دوسرے روز لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کی گھنٹی بجائی۔ثناء میر نے روایتی انداز میں گھنٹی بجا کر کھیل کے شروعات کا اعلان کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں