وزیرِ اعلیٰ پنجاب سمر گیمز لاہورمیں شروع

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سمر گیمز لاہورمیں شروع

لاہور(سپورٹس ڈیسک )وزیرِ اعلیٰ پنجاب سمر گیمز رنگا رنگ تقریب کے ساتھ لاہورمیں شروع ہو گئے۔۔۔

 وزیرِ کھیل فیصل کھوکھر نے گیمز کا باقاعدہ افتتاح کیا، افتتاحی تقریب میں میوزیکل پرفارمنس نے سماں باندھ دیا۔وزیرِاعلیٰ پنجاب سمر گیمز کے انٹر ڈویژن مرحلے کی افتتاحی تقریب نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے انڈور جمنازیم میں ہوئی، مارچ پاسٹ میں 9 ڈویژنز کے 700 سے زائد ایتھلیٹس نے حصہ لیا۔ یہ گیمز 18 جون تک جاری رہیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں