اعجاز الرحمن پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے بلامقابلہ صدرمنتخب

اعجاز الرحمن پاکستان ٹین پن باؤلنگ  فیڈریشن کے بلامقابلہ صدرمنتخب

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)اعجاز الرحمن پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے بلامقابلہ صدرجبکہ لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ کامران خالد جنجوعہ سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے ۔۔۔۔

 تمام عہدیداران بلامقابلہ منتخب ہو ئے کیونکہ ان کے خلاف کوئی کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے گئے ۔ علیم آغا اور آصف اورکزئی سینئر نائب صدور منتخب ہوئے جبکہ محمد حسین چٹھہ ، رومیش علی اور شبیر لشکر والا جوائنٹ سیکرٹریز، شبیر حسین اور رانا شہزاد اختر سوشل سیکرٹریز اور نور العین لیڈی سیکرٹری بلا مقابلہ منتخب ہوئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں