سری لنکا کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان

سری لنکا کا بنگلہ دیش کے خلاف  ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)سری لنکا نے بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کے لیے18رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

دھننجیا ڈی سلوا ٹیم کی قیادت کریں گے ۔ پاتھم نسانکا، اوشادا فرنینڈو، لاہیرو ادارا، دنیش چندیمل، اینجلو میتھیوز، کوسل مینڈس، کامندو مینڈس، پاسندو سوریابندارا، سونل دنوشا، پوان رتھناایک، پرباتھ جیسوریا، تھارندو رتھناایک، اکیلا داننجیا، ملان رتھناایک، اسیتھا فرنینڈو، راجیتھا، ایسیٹھا سکواڈ میں شامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں