اسد شفیق ڈائریکٹر حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر مقرر

  اسد شفیق ڈائریکٹر حنیف  محمد ہائی پرفارمنس سینٹر مقرر

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی کے رکن اسد شفیق کو مزید ڈائریکٹر حنیف محمد ہائی پروفارمنس سینٹر مقرر کردیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد شفیق نے ہائی پرفارمنس سینٹر کا چارج سنبھال لیا جبکہ اعظم خان حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کے ہیڈ کوچ ہوں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں