دوسرا ٹی ٹونٹی میچ ،آئرلینڈاور پاکستان ویمنز آج مد مقابل
ڈبلن (سپورٹس ڈیسک)آئرلینڈ اور پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج سول سروس کرکٹ کلب، بیلفاسٹ میں کھیلا جائیگا۔ یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ میزبان آئرلینڈ کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ۔
آئرلینڈ اور پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج سول سروس کرکٹ کلب، بیلفاسٹ میں کھیلا جائیگا۔ یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ میزبان آئرلینڈ کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ۔