آر ڈی سی اے کے صدر اورخزانچی نااہل قرار

آر ڈی سی اے کے صدر اورخزانچی نااہل قرار

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن راولپنڈی (آر ڈی سی اے ) کے جنرل باڈی اجلاس میں اکثریتی ارکان نے صدرنوید عباسی اور خزانچی فلک شیرکو نااہل قرار دیدیا۔۔۔

جبکہ دو نئے عہدیداروں نائب صدر اور جوائنٹ سیکرٹری کا انتخاب بھی عمل میں لایا گیا۔ جنرل باڈی اجلاس میں ایسوسی ایشن کے 55 میں سے 38 ارکان نے شرکت کی ،بلال ادریس کو نائب صدر اور سلیم کو جوائنٹ سیکرٹری منتخب کیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں