ویمنز ورلڈکپ:دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے سکواڈ کا اعلان کردیا
لاہور(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2025 کے لیے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے مضبوط سکواڈ کا اعلان کردیا۔۔۔
ٹیم اس مرتبہ بھی ایلیسا ہیلی کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔ سکواڈ میں ایلیسا ہیلی (کپتان)، ڈارسی براؤن، ایش گارڈنر، کم گارتھ، گریس ہیرس، الانا کنگ، فوبی ، تاہلیا ، سوفی مولینکس، بیتھ مونی، ایلیس پیری، میگن شٹ، اینابیل سدرلینڈ، جارجیا وول، جارجیا ویرہم شامل ہیں۔