کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی بازیاب کروا لی گئی

 کرکٹر صہیب مقصود کی  گاڑی بازیاب کروا لی گئی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق قومی کرکٹر صہیب مقصود کی 9 ماہ بعد گاڑی بازیاب کرلی گئی۔صہیب مقصود نے گاڑی کی واپسی پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا شکریہ ادا کیا۔

صہیب مقصود کا کہنا تھا کہ میری گاڑی نو مہینے بعد واپس ملی، سچ کی ہمیشہ جیت ہوتی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب پولیس اور حکومتِ پنجاب کے نمائندے گزشتہ تین چار روز سے مسلسل رابطے میں رہے اور بھرپور تعاون کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...