سری لنکا کے دو کھلاڑی طبیعت ناسازی کے باعث وطن روانہ

سری لنکا کے دو کھلاڑی طبیعت  ناسازی کے باعث وطن روانہ

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دو کھلاڑی طبیعت ناسازی کے باعث وطن روانہ ہوگئے ، واپس جانیوالے کھلاڑیوں میں کپتان چیرتھ اسالنکا اور اسیتھا فرنینڈو شامل ہیں۔ سہ ملکی سیریز میں داسن شانکا سری لنکن ٹیم کی قیادت کریں گے۔

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دو کھلاڑی طبیعت ناسازی کے باعث وطن روانہ ہوگئے ، واپس جانیوالے کھلاڑیوں میں کپتان چیرتھ اسالنکا اور اسیتھا فرنینڈو شامل ہیں۔ سہ ملکی سیریز میں داسن شانکا سری لنکن ٹیم کی قیادت کریں گے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں