انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی لیگ میں ڈیسرٹ وائپرز نے ابو ظہبی نائٹ رائیڈرز کو ہرا دیا

انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی لیگ میں  ڈیسرٹ وائپرز نے  ابو ظہبی نائٹ رائیڈرز کو ہرا دیا

شارجہ(سپورٹس ڈیسک)ڈیسرٹ وائپرز نے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 4 میں لگاتار دوسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے۔۔۔

 ابو ظہبی نائٹ رائیڈرز کو ایک تھرلر مقابلے میں دو وکٹوں سے شکست دے دی، شمرون ہیٹمائر کی برق رفتار 48 رنز کی اننگز اور خزیمہ تنویر کی اختتامی اوورز میں شاندار ہٹنگ نے وائپرز کو مشکل صورتحال سے نکال کر یادگار فتح دلوائی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں