انگلش پریمیئر لیگ،مانچسٹر یونائیٹڈ اور بورن ماتھ کا میچ ڈرا
لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور بورن ماؤتھ کی ٹیموں کے درمیان میچ سخت مقابلے کے بعد 4-4 گول کی برابری پر ختم ہوگیا۔
انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور بورن ماؤتھ کی ٹیموں کے درمیان میچ سخت مقابلے کے بعد 4-4 گول کی برابری پر ختم ہوگیا۔