کیمرون گرین آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی

 کیمرون گرین آئی پی ایل کی  تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر کیمرون گرین انڈین پریمیئر لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین غیر ملکی کھلاڑی بن گئے۔

آئی پی ایل سیزن 2026 کے لیے کھلاڑیوں کی بولی کی تقریب میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے کیمرون گرین کو خرید لیا۔ کولکتہ نے 25 کروڑ 20 لاکھ بھارتی روپے میں گرین کو اپنی ٹیم کا حصہ بنایا،اس سے قبل مچل سٹارک کو 2024 سیزن کیلئے نے ہی 24 کروڑ 75 لاکھ بھارتی روپے میں خریدا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں