چیف آف دی نیول سٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ کا آغاز
کراچی (سپورٹس ڈیسک)29ویں چیف آف دی نیول سٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا۔ گالف چیمپئن شپ کراچی گالف کلب میں 21 دسمبر تک جاری رہے گی۔
29ویں چیف آف دی نیول سٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا۔ گالف چیمپئن شپ کراچی گالف کلب میں 21 دسمبر تک جاری رہے گی۔