پاکستان کے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کی فیفا کے صدر سے ملاقات

پاکستان کے اولمپک چیمپئن ارشد  ندیم کی فیفا کے صدر سے ملاقات

پاکستان کے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کی دبئی میں منعقد ہونے والے گلوبل سپورٹس سمت میں فیفا کے صدر جیانی انفینٹنو سے ملاقات ہوئی۔

فیفا کے صدر نے ارشد ندیم سے ان کے تھرو کے بارے میں سوال کیا جس کے جواب میں ارشد ندیم نے کہا کہ تھرو 92 میٹر تھی اور اب اس کا ریکارڈ توڑنا ہے ۔ارشد نے ایکس پر فیفا صدر کے ساتھ ویڈیو بھی شیئر کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں