ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے نیوزی لینڈ نے سکواڈ کا اعلان کردیا

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے نیوزی لینڈ نے سکواڈ کا اعلان کردیا

آکلینڈ(سپورٹس ڈیسک)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے نیوزی لینڈ نے سکواڈ کا اعلان کردیا۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 7 فروری سے بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا جس میں مچل سینٹنر نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کریں گے۔

جیکب ڈفی پہلی بار ورلڈکپ کھیلیں گے، سکواڈ میں کپتان مچل سینٹنر، فن ایلن، مائیکل بریسویل، مارک چیپمین، ڈیون کانوے، جیکب ڈفی، لوکی فرگوسن، میٹ ہنری، ڈیرل مچل،ایڈم ملن ،جیمز نیشم، گلین فلپس، راچن رویندرا، ٹم سیفرٹ اور ایش سوڈھی شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں