نیمار کے نجی طیارے، ہیلی کاپٹر اور بیٹ موبائل کی دھوم
ریو ڈی جنیرو(سپورٹس ڈیسک)برازیل کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال سٹار نیمار جونیئر اپنی پرتعیش گاڑیوں، ہیلی کاپٹر، جیٹ طیارے اور موٹر سائیکل کے شاندار مجموعے کی جھلک دکھا کر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے۔
نیمار جونیئر اپنی پرتعیش گاڑیوں، ہیلی کاپٹر، جیٹ طیارے اور موٹر سائیکل کے شاندار مجموعے کی جھلک دکھا کر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے۔ انسٹاگرام پر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی گئیں۔ان کی اس کلیکشن کی مجموعی مالیت تقریبا پانچ کروڑ پاؤنڈ بتائی جا رہی ہے۔