آسٹریلین اوپن،سبالینکا نے نئی رنگین کٹ کی رونمائی کر دی

آسٹریلین اوپن،سبالینکا نے نئی رنگین کٹ کی رونمائی کر دی

میلبورن (سپورٹس ڈیسک)بیلاروس کی عالمی نمبر ایک ارینا سبالینکا نے آسٹریلین اوپن گرینڈ سلام کی کٹ کی رونمائی کر دی۔

 سبالینکا نے انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے ۔اس ویڈیو میں انہیں آسٹریلین اوپن کیلئے تیار ہونے والی نئی کٹ پہنے دیکھا جا سکتا ہے ۔انہوں نے کیپشن میں لکھا میری کٹ کے لیے تھوڑا سا شور ہوسکتا ہے جو کہ سرفنگ سے متاثر ہو کر بنائی گئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں