یونائیٹڈ ٹینس کپ، سوئٹزرلینڈ کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

یونائیٹڈ ٹینس کپ، سوئٹزرلینڈ  کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

پرتھ (سپورٹس ڈیسک)ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز (اے ٹی پی) اور ویمنز ٹینس ایسوسی ایشن (ڈبلیو ٹی اے ) کے زیر اہتمام آسٹریلیا میں جاری یونائیٹڈ کپ میں سوئٹزرلینڈ کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئیں ۔

 سوئٹزرلینڈ کی ٹیم نے ارجنٹائن کی ٹیم کو 1-2 سے ہرا کر سیمی فائنل فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں