بھارت، 17 سالہ شوٹر لڑکی سے زیادتی کا الزام، نیشنل کوچ معطل

بھارت، 17 سالہ شوٹر لڑکی سے  زیادتی کا الزام، نیشنل کوچ معطل

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارت میں شوٹنگ کے نیشنل کوچ کو 17 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کے الزام کا سامنا ہے ۔

 نیشنل شوٹنگ کوچ انکش بھردواج کو کم عمر شوٹر کی جانب سے سنگین الزامات کے بعد معطل کر دیا گیا ہے ۔نیشنل رائفل ایسوسی ایشن آف انڈیا نے فوری طور پر ان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں تمام کوچنگ سرگرمیوں سے ہٹا دیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں