ہیری بروک کو بدتمیزی کے واقعے پر تادیبی کارروائی کا سامنا
لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے وائٹ بال کپتان اور ٹیسٹ نائب کپتان ہیری بروک ایشز سیریزسے قبل نیوزی لینڈ میں پیش نشے کی حالت کے شبہے پر ایک نائٹ کلب میں داخلے سے انکار کے بعد جھگڑے کے واقعے کے باعث تادیبی کارروائی کی زد میں آ گئے ہیں۔
ای سی بی نے 30 ہزار پانڈ جرمانہ عائد کیا ، جو ای سی بی کی جانب سے زیادہ سے زیادہ ممکنہ سزا ہے ، تاہم انہیں وائٹ بال کپتانی سے نہیں ہٹایا گیا۔