انڈر19کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

 انڈر19کرکٹ ورلڈ کپ  کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

لاہور (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی نے انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا،یہ ایونٹ زمبابوے اور نمیبیا میں منعقد ہوگا۔

جہاں امارات آئی سی سی انٹرنیشنل پینلز سے تعلق رکھنے والے 17 امپائرز اور چار میچ ریفریز اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے ۔ترجمان کے مطابق ٹورنامنٹ میں13 مختلف ممالک کی نمائندگی ہوگی، جن میں میزبان ملک زمبابوے کے دو امپائرز بھی شامل ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں