کپتان سلمان علی آغا کا ٹی ٹونٹی کرکٹ میں نیا کارنامہ

کپتان سلمان علی آغا کا  ٹی ٹونٹی کرکٹ میں نیا کارنامہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کا تیسرا ٹی ٹونٹی میچ اگرچہ قومی ٹیم کیلئے مایوس کن ثابت ہوا، تاہم کپتان سلمان علی آغا کی اننگز کا سٹرائیک ریٹ 375.0 رہا۔۔۔

 جو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں کسی بھی کپتان کی جانب سے (کم از کم 10 گیندیں کھیلنے کی شرط کے ساتھ، فل ممبر ٹیموں کے خلاف) سب سے زیادہ سٹرائیک ریٹ ہے ۔اس سے قبل یہ اعزاز کیرون پولارڈ کے پاس تھا جنہوں نے سری لنکا کے خلاف 11 گیندوں پر 38 رنز بنا کر 345.5 کا سٹرائیک ریٹ حاصل کیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں