آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا کل سے آغاز

آسٹریلین اوپن ٹینس  ٹورنامنٹ کا کل سے آغاز

میلبورن (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 114 واں ایڈیشن کل سے آسٹریلیا کے مشہور شہر میلبورن میں شروع ہوگا۔

اٹلی کے ٹینس سٹار جینک سنر مردوں کے سنگلز مقابلوں اورامریکی ٹینس سٹار میڈیسن کیز خواتین کے سنگلز مقابلوں میں دفاعی چیمپئن ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں