انڈر 19ورلڈ کپ:پاکستان اور اسکاٹ لینڈ آج آمنے سامنے

انڈر 19ورلڈ کپ:پاکستان اور اسکاٹ لینڈ آج آمنے سامنے

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان میچ آج پیر کو کھیلا جائے گا۔

تاکاشنگا سپورٹس کلب میں میچ مقامی وقت کے مطابق صبح 9:30 بجے شروع ہو گا۔ میچ پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھایا جائے گا۔ باؤلنگ کوچ راؤ افتخار انجم نے کہا ہے کہ پہلے میچ کا نتیجہ ہمارے حق میں نہیں تھا لیکن یہ کرکٹ کا حصہ ہے ، کھلاڑی ذہنی طور پر مضبوط ہیں اور کم بیک کے لیے تیار ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں