ٹی 20ورلڈ کپ،پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی

ٹی 20ورلڈ کپ،پاکستان  کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی۔

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان میگا ایونٹ کے سلسلے میں وارم اپ میچ 4 فروری کو کھیلا جائے گا۔پاکستان ٹیم میگا ایونٹ میں پہلا میچ 7 فروری کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں