قومی ویمنز ٹیم ٹی 20 سیریز کیلئے جنوبی افریقہ پہنچ گئی
لاہور(سپورٹس ڈیسک )قومی ویمن کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے دورے پر جوہانسبرگ پہنچ گئی ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف محدود اوورز کی تین میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔
قومی ویمن کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے دورے پر جوہانسبرگ پہنچ گئی ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف محدود اوورز کی تین میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔