انگلش پریمیئر لیگ مانچسٹر سٹی کی شاندار کامیابی
لیورپول (سپورٹس ڈیسک)انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے میزبان لیورپول 1-2 گول ہرا دیا،یہ مانچسٹر سٹی کی ای پی ایل میں 15ویں فتح ہے اور اس کی پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن ہے ۔
مانچسٹر سٹی کی جانب سیبرنارڈو سلوا اور ایرلنگ ہالینڈنے ایک،ایک گول کر کے اپنی ٹیم کو فتح دلائی ۔