قومی سکواڈ کا کولمبو کرکٹ کلب میں پریکٹس سیشن
دبئی (سپورٹس ڈیسک)مینز ورلڈکپ کے سلسلے میں قومی سکواڈ نے کولمبو کرکٹ کلب میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا ۔
کھلاڑیوں نے کوچز کے زیر نگرانی بیٹنگ اور باؤلنگ کی پریکٹس کی ۔کھلاڑیوں نے نیٹ پریکٹس سے قبل فزیکل اور فیلڈنگ ڈرلز میں حصہ لیا ۔