ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ویمنز کا آج سے باقاعدہ آغاز

ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ویمنز  کا آج سے باقاعدہ آغاز

کولمبو (سپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ویمنز کا باقاعدہ آغاز آج سے تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ہوگا۔

 جہاں ایشیا کی ابھرتی ہوئی ویمنز ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی۔ پاکستان ویمنز اے اپنا پہلا میچ نیپال ویمنز ٹیم کے خلاف کھیلے گی، جو پاکستانی وقت کے مطابق کل صبح 7:30 بجے شروع ہوگا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں