سکاٹ لینڈ کے دستے میں صفیان شریف کی جگہ جیک جاروس شامل

 سکاٹ لینڈ کے دستے میں صفیان  شریف کی جگہ جیک جاروس شامل

کولمبو (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ کی انتظامی تکنیکی کمیٹی نے سکاٹ لینڈ کے دستے میں صفیان شریف کی جگہ جیک جاروس کو شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔

جیک جاروس اس سے قبل بطور اضافی کھلاڑی ٹیم کے ہمراہ موجود تھے ۔ صفیان شریف 12 فروری کو ٹیم کے تربیتی سیشن کے دوران دائیں ران کے جوڑ میں تکلیف کے باعث ایونٹ سے باہر ہو گئے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں