نیپال نے سکاٹ لینڈ کو 7وکٹوں سے ہرا دیا
ممبئی (سپورٹس ڈیسک ) ٹی20 ورلڈ کپ کے 33ویں میچ میں نیپال نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسکاٹ لینڈ کو۔۔
7 وکٹوں سے شکست دے دی۔نیپال نے سکاٹ لینڈ کے د یئے گئے 171 رنز کے ہدف کو صرف 19.2 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، دپیندر سنگھ نے 23 گیندوں پر 50 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا، ان کی اننگز میں 4 چوکے اور 3 چھکے شامل تھے ۔