نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کوالیفائر بہاولپور ریجن نے کوالیفائی کرلیا

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کوالیفائر بہاولپور ریجن نے کوالیفائی کرلیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کوالیفائر کا پول سٹیج اختتام پذیر ،پول بی سے بہاولپور ریجن نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا ،پول اے سے کراچی ریجن بلوز نے کوالیفائی کیا تھا۔۔

 ،گزشتہ روز کھیلے جانے والے پہلے میچ میں بہاولپور نے فاٹا کو 38 رنز سے ہرادیا ،بہاولپور کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 135 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی، جواب میں فاٹا محض 97 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں