ویمن فٹبال ٹیم کا ایرانی افواج کو خراجِ تحسین اور سلیوٹ

 ویمن فٹبال ٹیم کا ایرانی افواج کو خراجِ تحسین اور سلیوٹ

لاہور(سپورٹس ڈیسک )ایشیا کپ میں ایران کی خواتین فٹبال ٹیم کی کھلاڑیوں نے ایرانی مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

آسٹریلیا کے ساتھ میچ سے پہلے ایرانی ترانے پر خواتین فٹبالرز نے اپنی مسلح افواج کو سلیوٹ کیا۔ترانے کے اختتام پر شائقین نے بھرپور تالیاں بجا کر ایرانی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی بھی کی اورسوشل میڈیاپر بھی ایرانی ٹیم کے اپنی افواج کوسلیوٹ کی ویڈیوتیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں