واپڈا نے ٹائٹلز جیت لئے
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان واپڈا نے پاک چین فرینڈشپ کپ تھری بائی تھری باسکٹ بال چیمپئن شپ کے فیصلہ کن معرکہ میں گریژن ٹیم اور آرمی ریڈ کوشکست دیکر ویمنز اور ڈیپارٹمنٹل کیٹیگریز کے ٹائٹلز اپنے نام کر لیے ۔
پاکستان واپڈا نے پاک چین فرینڈشپ کپ تھری بائی تھری باسکٹ بال چیمپئن شپ کے فیصلہ کن معرکہ میں گریژن ٹیم اور آرمی ریڈ کوشکست دیکر ویمنز اور ڈیپارٹمنٹل کیٹیگریز کے ٹائٹلز اپنے نام کر لیے ۔