ایرانی خاتون فٹ بالر نے آسٹریلیا میں پناہ کا ارادہ تبدیل کر لیا

 ایرانی خاتون فٹ بالر نے  آسٹریلیا میں پناہ کا ارادہ تبدیل کر لیا

سڈنی(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا میں پناہ کے لیے درخواست دینے والی ایرانی خاتون فٹ بالر نے اپنا ارادہ تبدیل کرتے ہوئے حکام کو مطلع کیا ہے کہ وہ واپس ایران جائیں گی۔

 رپورٹ کے مطابق سڈنی سے روانہ ہونے ٹیم علی الصبح ملائیشیا پہنچی اور اے ایف پی کی تصاویر میں ٹیم ارکان کو کوالالمپور کے ہوائی اڈے پر دکھایا گیا ہے ۔اس بات کا خدشہ موجود ہے کہ ٹیم کے ساتھ سفر کرنے والے مرد ارکان ان دیگر خواتین کو پناہ کی کوشش سے روک سکتے ہیں جو ایسا کرنا چاہتی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں