پی ایس ایل کے ٹکٹس کی آج سے فروخت شروع کرنے کا فیصلہ

 پی ایس ایل کے ٹکٹس کی آج سے  فروخت شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے ٹکٹس کی آج سے فروخت شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سپر لیگ کے ٹکٹس نجی کورئیر کی ویب سائٹ سے بک کرائے جاسکیں گے ۔ پی ایس ایل کے گیارہویں سیزن کا آغاز 26 مارچ کو لاہور میں ہوگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں