پی ایس ایل،ملتان سلطانز اور پنڈیز کے درمیان اہم کھلاڑی کا تبادلہ

پی ایس ایل،ملتان سلطانز اور پنڈیز  کے درمیان اہم کھلاڑی کا تبادلہ

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل کے لیے ٹریڈ ونڈو کھولنے کے اعلان کے بعد ٹیموں نے کھلاڑی تبدیل کرنا شروع کردئیے ۔

پنڈیز نے ملتان سلطانز سے سعد مسعود کو حاصل کرلیا تاہم بدلے میں کوئی کھلاڑی نہیں لیا۔ملتان سلطانز نے سعد مسعود کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں