ویمنز ایشین فٹبال کپ آسٹریلیا نے فائنل میں جگہ بنا لی
سڈنی(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا نے ویمنز ایشین کپ کے سیمی فائنل میں چین کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-2 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔۔۔
میچ میں آسٹریلوی ٹیم کی جانب سے ابتدائی برتری کیتلین فورڈ نے حاصل کی، تاہم چین نے جلد ہی مقابلہ برابر کر دیا۔آسٹریلیا کی کپتان سیم کیئر نے دوسرے ہاف میں شاندار گول سکور کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو 1-2 کی برتری دلا دی۔