فیفا کا ایران کے میچز منتقل کرنے سے انکار

فیفا کا ایران کے میچز منتقل کرنے سے انکار

لاہور(سپورٹس دیسک)فیفا نے ایران کے میچز امریکا سے میکسیکو منتقل کرنے سے انکار کردیا ہے ۔فیفا کا فیصلہ سامنے آنے پر ایران کے وزیر کھیل نے فٹبال ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا عندیہ دے دیا ہے ۔۔۔

ترجمان فیفا کے مطابق ورلڈ کپ کے میچز طے شدہ شیڈول کے مطابق ہی ہوں گے ، ہم میگا ایونٹ میں شامل تمام ٹیموں سے رابطے میں ہیں۔شیڈول کے مطابق ہی فٹبال ٹیموں کے درمیان مقابلے کروانے کے منتظر ہیں۔اس سے قبل ایران فٹ بال فیڈریشن نے ورلڈ کپ کے میچز امریکا سے میکسیکو منتقل کرنے کا فیفا سے مطالبہ کیا تھا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں